غا ز ہ شہر 4 اگست ( ایجنسیز) غا ز ہ پٹی میں ا سر ا ئیلی ہو ا ئی حملہ میں عسکر یت پسند لیڈ ر جا ں بحق ہو گیا جبکہ اسر ائیل نے ا نسا نی ہمد ر دی کی بنیا دو ں پر سا ت گھنٹے کی جنگ بند ی کا ا علا ن کیا تھا ۔ اسلا مک جہا دی گر وپ کے قریبی ا تحا دی فلسطینی
حما س نے کہا کہ کما نڈ ر دا نیل منصو ر کو شما لی پٹی کے پا س ختم کیا گیا جبکہ اسر ائیلی حملہ میں انکے گھر کو نشا نہ بنا یا گیا تھا۔ غا زہ جنگ اب چو تھے ہفتہ میں پہنچ گئی ہے جس میں 1800 فلسطینیوں کی جا ن جا چکی ہیں اور 60 اسر ائیلی ہلا ک ہو گئے ہیں ۔ ا سر ا ئیل نے غا ز ہ پر فو جی حملہ کا آ غا ز 8 جو لا ئی سے کیا تھا ۔